اہل باطن
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - عارف یا عارفان الٰہی، کشف و کرامات والے، جن کے دل پر زہد و ریاضت کی بدولت اسرار الٰہی منکشف ہوتے ہیں، صوفی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - عارف یا عارفان الٰہی، کشف و کرامات والے، جن کے دل پر زہد و ریاضت کی بدولت اسرار الٰہی منکشف ہوتے ہیں، صوفی۔ contemplative spiritual pious enlightened of mind